Represent by Hafiz Muhammad Abdullah

:اسلام علیکم

اسلام کے بارے میں صحیح معلومات قرآن اور حدیث کی روشنی میں حاصل کرے اپنا سوال ہمیں تفویض کرو
قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۗ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُو الْأَلْبَابِ" کہو، کیا وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے، برابر ہو سکتے ہیں؟ نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں۔"

Get More Detail About Islam By Quran And Hadees

اسلام کی صحیح کتابیں

 

اسلام کی دو صحیح کتابیں ہیں: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابو داؤد، اور سنن ابن ماجہ۔ یہ حدیث کی معتبر کتابیں ہیں جن میں رسول اللہ ﷺ کے اقوال، افعال اور سنت کو محفوظ کیا گیا ہے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو سب سے زیادہ مستند مانا جاتا ہے، جب کہ سنن ابو داؤد اور سنن ابن ماجہ بھی اہم حدیثیں۔ ان کتابوں سے ہمیں دین کی کتاب صحیح ہے۔

اسلام کیا کہتا ہے۔

نبی ﷺ نے فرمایا:
“طلب العلم فريضة على كل مسلم”
(علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔)

صحیح بخاری (حدیث نمبر 71)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“من سلك طريقا يلتمس فيه علما سهّل الله له طريقا إلى الجنة”
(جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔

صحیح مسلم (حدیث نمبر 2699)

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا

سنن ابی داؤد حدیث نمبر 3658

سوال کی عادت ڈالیں بغیر تحقیق کے اندھے گونگے بہرے کی طرح ہاں میں ہاں مت ملائیں۔

Masjid al Haram
Masjid al Nabwi
Masjid al Aqsa