Represent by Hafiz Muhammad Abdullah

:اسلام علیکم

اسلام کے بارے میں صحیح معلومات قرآن اور حدیث کی روشنی میں حاصل کرے اپنا سوال ہمیں تفویض کرو
قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۗ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُو الْأَلْبَابِ" کہو، کیا وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے، برابر ہو سکتے ہیں؟ نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں۔"

Get More Detail About Islam By Quran And Hadees

اسلام کی صحیح کتابیں

اسلام کی چار صحیح کتابیں ہیں: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابو داؤد، اور سنن ابن ماجہ۔ یہ حدیث کی معتبر کتابیں ہیں جن میں رسول اللہ ﷺ کے اقوال، افعال اور سنت کو محفوظ کیا گیا ہے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کو سب سے زیادہ مستند مانا جاتا ہے، جب کہ سنن ابو داؤد اور سنن ابن ماجہ بھی اہم ذخیرہ حدیث ہیں۔ ان کتابوں سے ہمیں دین کی صحیح رہنمائی ملتی ہے

اسلام کیا کہتا ہے۔

نبی ﷺ نے فرمایا:
“طلب العلم فريضة على كل مسلم”
(علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔)

صحیح بخاری (حدیث نمبر 71)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“من سلك طريقا يلتمس فيه علما سهّل الله له طريقا إلى الجنة”
(جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔

صحیح مسلم (حدیث نمبر 2699)

نبی ﷺ نے فرمایا:
“طلب العلم من أجلّ الأعمال”
(علم حاصل کرنا سب سے بڑی اور بہترین عمل ہے۔)

سنن ابو داؤد (حدیث نمبر 3641)

سوال کی عادت ڈالیں بغیر تحقیق کے اندھے گونگے بہرے کی طرح ہاں میں ہاں مت ملائیں۔

Masjid al Haram
Masjid al Nabwi
Masjid al Aqsa